: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ،دسمبر18(ایجنسی) چین میں ایک کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی. واقعہ شمال مشرقی چین کے صوبے Liaoning کا ہے- Huludao شہر میں واقع کوئلے کی کان میں جمعرات کی دوپہر میں آگ لگی.نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق 23 لوگ کان میں
پھنس گئے تھے، جن میں سے 13 لوگوں کی موت ہو گئی اور باقیوں کو کو بچا لیا گیا. رپورٹ کے مطابق بچائے گئے لوگوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے. ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ آگ بجلی کی ویلڈنگ کی وجہ لگی.